ٹھل کجھورلہ کا خوبصورت مناظر کی عکاسی ہمارے نمائندے زاہد سلطانی ہمیں رپورٹ کر رہے ہیں

کھوئی رٹہ : ٹھل کجھورلہ کا خوبصورت علاقہ جہاں بارش کے بعد دھلے ہوئے پہاڑ،نکھرے ہوئے منظر،صاف آبشاریں،پانی کے جھرنے،پہاڑوں پر بادلوں کے نظارے،یخ ہوائیں اور صحت افزا مقام آنے والے لوگوں کو اپنی جانب کھینچتے ہیں ان خوبصورت مناظر کی عکاسی کے لئے وہاں پر موجود ہمارے نمائندے زاہد سلطانی ہمیں رپورٹ کر رہے ہیں
رپورٹ: زاہد سلطانی
News Update
Date: 28-02-2022
Location: KhoiRatta

Categories:
Channels:
Tags:
Powered by WebTV Solutions