امیر جماعت اسلامی جموں کشمیر گلگت بلتستان ڈاکٹر خالد محمود خان کی میڈیا گفتگو

امیر جماعت اسلامی جموں کشمیر گلگت بلتستان ڈاکٹر خالد محمود خان کی میڈیا گفتگوجموں کشمیر نا قابل تقسیم وحدت ہے اور گلگت بلتستان جموں کشمیر کا لازمی حصہ ہے گلگت بلتستان کو پاکستان کا عبوری صوبہ بنائے جانے کا بل سینیٹ میں پیش کیا جانا دراصل پی ٹی آئی حکومت کی گھناؤنی سازش ہے
رپورٹ:اجمل شاہین
News Update
Date: 3-03-2022

Categories:
Channels:
Tags:
Powered by WebTV Solutions