چوکی سماہنی: سب ڈویژن سماہنی میں بھی ایڈہاک ملازمین حکومت کیخلاف سراپا احتجاج

Published by: JKTV Live
Date: 04/01/2022
Views: 5,866
Embed

چوکی سماہنی:سب ڈویژن سماہنی میں بھی ایڈہاک ملازمین حکومت کیخلاف سراپا احتجاج،ایڈہاک ملازمین کی مرکزی کورکمیٹی کے فیصلوں کی تائید کرتے ہوئے 2 مارچ کو اسلام آباد میں احتجاجی مارچ میں شرکت کا اعلان کر دیا
رپورٹ:امجد عزیز
News Update
Date: 1-03-2022
Location: Samahni

Categories:
Channels:
Tags:
Powered by WebTV Solutions