راولاکوٹ :متحدہ محاذ پونچھ یونیورسٹی چھوٹا گلہ کا تین روزہ علامتی احتجاجی دھرنا ختم ۔
حکومتِ وقت کو 22 دسمبر تک کی ڈیڈلائن دے دی اگر حکومت نے مطالبہ پر کوئی معقول جواب نہ دیا تو 23 دسمبر کو ایک بڑے احتجاج کی کال دیگے۔
رپورٹ:اجمل شاہین