دوسرا سالانہ سردار آفتاب مرحوم میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام بریالہ تھوڑاڑ آزاد کشمیرپر کھیلا گیا۔

Published by: JKTV Live
Date: 02/18/2022
Views: 13,371
Embed

تھوڑاڑ آزاد کشمیر: دوسرا سالانہ سردار آفتاب مرحوم میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل میچ شاہین کلب نڑ اور وطن دوست پونچھ کے درمیان کھیلا گیا۔ جو شاہین کلب نڑ نے باآسانی جیت لیا۔
رپورٹ:عابد شفاعت

Categories:
Channels:
Tags:
Powered by WebTV Solutions