سردار آفتاب خان ایڈووکیٹ کی ساتھیوں سمیت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ میں شمولیت

Published by: JKTV Live
Date: 02/18/2022
Views: 6,650
Embed

مسلم لیگ لائیرز فورم کے سابق صدر سردار آفتاب خان ایڈووکیٹ،احسان ایڈووکیٹ، سعیدالرحمن،ابراہیم عزیز سعود الرحمن اور غلام مصطفٰی نے اپنے دیگر  ساتھیوں کے ہمراہ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ میں شمولیت کا اعلان

Categories:
Channels:
Tags:
Powered by WebTV Solutions