میرپور: ہیومن رائٹس کمیشن کے چیئرمین ہمایوں زمان کی نماز جنازہ اداکردی گئی۔

Published by: JKTV Live
Date: 02/18/2022
Views: 3,321
Embed

میرپور:  معروف کشمیری دانشور،ہیومن رائٹس کمیشن کے چیئرمین،پیپلزپارٹی کے مرکزی راہنماہمایوں زمان مرزا جوفالج کے اٹیک کے باعث لاہور میں وفات پاگئے تھے کی نماز جنازہ کھمبال میرپورمیں اداکردی گئی

Categories:
Channels:
Tags:
Powered by WebTV Solutions