راولاکوٹ:دبئی میں وفات پانے والے ضلع پونچھ کے 31 سالہ نوجوان سرفراز احمد کو سپرد خاک کر دیا گیا

Published by: JKTV Live
Date: 02/18/2022
Views: 14,907
Embed

راولاکوٹ:دبئی میں حرکت قلب بند ہونے سے وفات پانے والے ضلع پونچھ کے 31 سالہ نوجوان سرفراز احمد کو آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔مرحوم بنگوئیں سیہونتہ سے تعلق رکھنے والے جےکے پی پی کے متحرک رہنماء طفیل احمد کا کزن تھا۔
رپورٹ:اجمل شاہین

Categories:
Channels:
Tags:
Powered by WebTV Solutions