متحدہ محاذ پونچھ یونیورسٹی چھوٹا گلہ کی کفن پوش بھوک ہڑتال دوسرے دن بھی جاری۔۔۔

راولاکوٹ/یونیورسٹی آف پونچھ کی عدم تعمیر کے خلاف متحدہ محاذ پونچھ یونیورسٹی چھوٹا گلہ کی کفن پوش بھوک ہڑتال دوسرے دن بھی جاری رہی انتظامیہ اور حلقہ ایم ایل اے کے ساتھ مذاکرات ناکام ہو گئے

Categories:
Channels:
Tags:
Powered by WebTV Solutions