جموں کشمیر لبریشن فرنٹ یو کے زون نے چیرمین یاسین ملک سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائ کے لیے لنڈن میں وین کمپین لانچ کر دی۔