جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن نے 5جولائ کو مظفرآباد اسمبلی کی طرف لانگ مارچ اور غیر معینہ مدت تک دھرنے کا اعلان کر دیا۔