مظفرآباد میں طلبا پر پولیس تشدد۔ طلباء اپنے حقوق کے لئے احتجاج کر رہے تھے

Published by: JKTV Live
Date: 02/18/2022
Views: 10,170
Embed

مظفرآباد میں طلبا پر پولیس تشدد۔ طلباء اپنے حقوق کے لئے احتجاج کر رہے تھے کہ پولیس نے احتجاج ختم کرنے کے لئے تشدد کا راستہ اختیار کر لیا۔ہر دور حکومت میں طلبا کو حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے ایسے واقعات کا سامنا کرنا پڑتا ہے آخر کیوں؟

Categories:
Channels:
Tags:
Powered by WebTV Solutions