لاہور : شہید کشمیر محمد مقبو ل بٹ شہید کی اڑتیسویں برسی

Published by: JKTV Live
Date: 02/18/2022
Views: 12,443
Embed

لاہور : شہید کشمیر محمد مقبو ل بٹ شہید کی اڑتیسویں برسی کے موقع پر جموں کشمیر محاذ استقلال لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ محاذ استقلال کا مقبول بٹ کی باقیات کشمیریوں کے حوالے کرنے کا مطالبہ, عالمی برادری و انسانی حقوق کی تنظیموں سے بھارت پر دباؤ ڈالنے کا بھی مطالبہ کیا گیا

Categories:
Channels:
Tags:
Powered by WebTV Solutions