A special session with Justice Abdul Majeed Malik

ججسٹس عبدالمجید ملک صاحب کے ساتھ ایک خصوصی نشست جو اب تاریخ کا حصہ ہو گئی ہم گواہ ہیں کے جسٹس عبدالمجید ملک صاحب اپنے حصے کی بات کہہ کر چلے گئے ہیں اللہ رب العزت آنے والی نسلوں کو جسٹس صاحب کے افکار کا وارث بنائے، ہم سب پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے اور جسٹس عبدالمجید ملک صاحب کا مقدمہ رب العالمین کے ہاں شرفِ قبولیت حاصل کرے. آمین
News Update
Date: 7-03-2022
Location: Mirpur

Categories:
Channels:
Tags:
Powered by WebTV Solutions