تنویر احمد کی گرفتاری پر "کشمیریوں کو فیصلہ کرنے دو" کی طرف سے مذمت اور رہائی کا مطالبہ

معروف آزادی پسند اور شہریوں کے حقوق کے علمبردار برطانوی کشمیری تنویر احمد کی پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر میں پر امن مطالبات پر شہید چوک کوٹلی سے گرفتاری کے خلاف جموں کشمیر لبریشن فرنٹ برطانیہ کے رہنماؤں اور "کشمیریوں کو فیصلہ کرنے دو" کی طرف سے مذمت اور رہائی کا مطالبہ
News Update
Date: 13-03-2022

Categories:
Channels:
Tags:
Powered by WebTV Solutions