وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدلقیوم کی بھارت ایٹم بم کی دھمکی اور پاکستانی میڈیا سے شکایت

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم کی بھارت کو آل پاریٹز کشمیر ریلی اسلام آباد میں ایٹم بم کی دھمکی اور پاکستانی میڈیا سے شکایت،سابق چیف جسٹس ہائی کورٹ آزاد جموں و کشمیر عبدالمجید کی کتاب میں آزاد کشمیر کے کن سیاستدانوں کے تقسیم کشمیر کے فارموفارمولے پر راضی ہونے کا ذکر ہے ۔آل پارٹیز کشمیر ریلی میں اِس پار بھی آزادی اور اُس پار بھی آزادی کے نعرے۔
ویلاگ: افتخار کلوال

Categories:
Channels:
Tags:
Powered by WebTV Solutions