عوامی ایکشن کمیٹی نے جملہ مسائل کے حل کے لیے 2اپریل کو پہیہ جام،شٹرڈاون ہڑتال کرنے کا اعلان کردیا

ہجیرہ:عوامی ایکشن کمیٹی کی رابطہ کمیٹی کے چیئرمین ملک الیاس کاجموں کشمیر ٹی وی کے ساتھ گفتگو،جملہ مسائل کے حل کے لیے 2اپریل کو پہیہ جام،شٹرڈاون ہڑتال کرنے کا اعلان کردیا۔
رپورٹ:ملک زوالفقار
News Update
Date: 31-03-2022
Location: Hajeera

Categories:
Channels:
Tags:
Powered by WebTV Solutions