سابق وزیر تعلیم کرنل وقار احمد نور،چوہدری غلام صفدر بانیاں کے اعزاز میں پرتکلف دعوت کا اہتمام

Published by: JKTV Live
Date: 04/01/2022
Views: 9,370
Embed

برنالہ :سیاسی سماجی شخصیت اورسیز چوہدری عبدالوحید کی طرف سے ن لیگ کے متحرک نوجوان مسعود انور گجر سابق وزیر تعلیم و ممبر قانون ساز اسمبلی کرنل وقار احمد نور ۔چوہدری غلام صفدر بانیاں کے اعزاز میں پرتکلف دعوت کا اہتمام
رپورٹ: واجد محمود
News Update
Date: 21-03-2022
Location: Barnala

Categories:
Channels:
Tags:
Powered by WebTV Solutions