جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی وسٹوڈنٹ فیڈریشن کارکنان کا اپنے راہنماؤں کی گرفتاری پر گفتگو

Published by: JKTV Live
Date: 04/01/2022
Views: 13,883
Embed

راولاکوٹ:جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی اور جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹ فیڈریشن نے منگائی تحریک کے دوران اپنے راہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف جے کے ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کل سترہ مارچ کو آل پارٹی کانفرنس بلائی گئی ہے ھم کل کی آل پارٹی کے بعد اپنے اگلے لاحہ عمل کا علان کریں گے
رپورٹ:اجمل شاہین
News Update
Date: 16-03-2022
Location: Rawalakot

Categories:
Channels:
Tags:
Powered by WebTV Solutions