ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر کی کارروائیوں کے خلاف ڈرگ اینڈ کیمسٹ ایسوسی ایشن کی هڑتال کو تین روز گزر گئے

Published by: JKTV Live
Date: 04/01/2022
Views: 14,779
Embed

راولاکوٹ :ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر کی کارروائیوں کے خلاف ڈرگ اینڈ کیمسٹ ایسوسی ایشن کی هڑتال کو تین روز گزر گئے ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر ڈاکٹر مدثر حسین نے میڈیا سے گفتگو ،بیشک میری نوکری چلی جائے لیکن کسی کو بھی عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کی اجازت ہرگز نہیں دوں گا
رپورٹ:اجمل شاہین
News Update
Date: 11-03-2022
Location:Rawalakot

Categories:
Channels:
Tags:
Powered by WebTV Solutions