راولاکوٹ: مقامی سماجی تنظیم دیا کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں شجر کاری کی تقریب

راولاکوٹ :مقامی سماجی تنظیم دیا کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں شجر کاری کی گئی شجرکاری کی تقریب میں ڈپٹی کمشنر پونچھ ممتاز کاظمی ڈپٹی ڈائریکٹر ذراعت سردار ذرین خان ضلعی آفیسر ذراعت مہناز اختر و دیگر نے شرکت کی
رپورٹ:اجمل شاہین
News Update
Date: 10-03-2022
Location: Rawalakot

Categories:
Channels:
Tags:
Powered by WebTV Solutions