امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر خالد محمود خان ودیگرکاجماعت اسلامی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے سے خطاب

جموں کشمیر نا قابل تقسیم وحدت ہے اور گلگت بلتستان جموں کشمیر کا حصہ ہے،امیر جماعت اسلامی جموں کشمیر گلگت بلتستان ڈاکٹر خالد محمود خان سابق امیر جماعت اسلامی اعجاز افضل خان ضلعی امیرزاہد رفیق کاجماعت اسلامی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے سے خطاب
رپورٹ:اجمل شاہین
News Update
Date: 4-03-2022
Location: Rawalakot

Categories:
Channels:
Tags:
Powered by WebTV Solutions