کھوئی رٹہ:چین میں مختلف یونیورسٹیوں میں ضرورت کے تحت تعلیم کے مواقع کے حوالے سے سیمینار مقامی ہال میں ہوا جس میں عبد الرحیم ملک ایڈووکیٹ، ظہور احمد بٹ صدر پرائیویٹ سکول و کالج ایسوسی ایشن، پروفیسر جمروز صدیقی، عبید شبیر ایجوکیشن کونسلر،مس سن لی جونگ ڈائریکٹر انٹرنیشنل افیر، سی سی او ڈاکٹر شفیق ملک،سابق نائب ضلعی صدر ٹیچر آرگنائزیشن سردار جنید عالم،صدر تحصیل پریس کلب زاہد سلطانی و دیگر کی شرکت،جے کے ٹی وی کے نمائندے زاہد سلطانی کی رپورٹ
News Update
Date: 3-03-2022
Location: Khoiratta