راولاکوٹ / سابق امیدوار اسمبلی لیاقت حیات خان اور دیگر ساتھیوں کو گرفتار کر لیا گیا

Published by: JKTV Live
Date: 04/01/2022
Views: 3,961
Embed

راولاکوٹ : مہنگائی کے خلاف ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے سامنے دھرنا دینے والے 6 افراد کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کر لیا گیا۔جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی/نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کا ہنگامی اجلاس راولاکوٹ میں منعقد۔ کل3 مارچ کو دن 11 بجے راولاکوٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج سے احتجاجی تحریک کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔
رپورٹ:اجمل شاہین
News Update
Date: 3-03-2022
Location: Rawalakot

Categories:
Channels:
Tags:
Powered by WebTV Solutions