ہجیرہ کے نواحی گاؤں کتھیاڑہ کا رہائشی ذہنی طور پر معذور نوجوان سیز فائر لائن عبور کر گیا۔

ہجیرہ کے نواحی گاؤں کتھیاڑہ کا رہائشی ذہنی طور پر معذور نوجوان سیز فائر لائن عبور کر گیا۔ ذیشان سعید ولد محمد سعید جو گذشتہ دو سال سے دماغی عارضے میں مبتلا تھا سیز فائر لائن عبور کر کےبھارت کے زیر انتظام جموں کشمیر میں داخل ہوگیا
رپورٹ:ملک زوالفقار
News Update
Date: 2-03-2022
Location: Hajira

Categories:
Channels:
Tags:
Powered by WebTV Solutions