کھوئی رٹہ رحمہ اسلامک ریلیف سنٹر کھوئی رٹہ میں قرشی فاؤنڈیشن کی طرف سے ہربل سنٹر کا افتتاح

کھوئی رٹہ ر:حمہ اسلامک ریلیف سنٹر کھوئی رٹہ میں قرشی فاؤنڈیشن کی طرف سے ہربل سنٹر کا افتتاح ہسپتال میں قرشی کے تعاون سے فری چیک اپ اور ادویات دی جائیں گی جو پورا ہفتہ دستیاب ہوں گے۔
رپورٹ:زاہد سلطانی
News Update
Date: 2-03-2022
Location: khoi Ratta

Categories:
Channels:
Tags:
Powered by WebTV Solutions