میرپور:سابق چیف جسٹس ہائیکورٹ سابق مرکزی صدر لبریشن لیگ عبدالمجید ملک انتقال کر گئے۔

Published by: JKTV Live
Date: 04/01/2022
Views: 13,019
Embed

میرپور:سابق چیف جسٹس ہائیکورٹ سابق مرکزی صدر لبریشن لیگ عبدالمجید ملک انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ کل دن 3 بجے قائد اعظم کرکٹ گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی میرپور دویژن کے تین اضلاع(میرپور،کوٹلی،بھمبر)میں عام تعطیل کا علان۔
رپورٹ:ظہور رشید
News Update
Date: 2-03-2022
Location: Mirpur

Categories:
Channels:
Tags:
Powered by WebTV Solutions