شبیر احمد شہید گورنمنٹ ہائی سکول دریک کےعربی معلم سید آصف حسین شاہ ریٹائر ہو گئے

شبیر احمد شہید گورنمنٹ ہائی سکول دریک میں سینتیس برس تک بطور عربی معلم خدمات انجام دینے والے سید آصف حسین شاہ ریٹائر ہو گئے سکول کے سٹاف اور طلباء نے الوداع کیا جبکہ سٹاف ممبران گھر تک ساتھ گئے
News Update
Date: 2-03-2022
Location: Dareek

Categories:
Channels:
Tags:
Powered by WebTV Solutions