پونچھ راولاکوٹ کے بالائی علاقوں میں ہونے والی طوفانی برف باری کی وجہ سے مین تولی پیر لسڈنہ روڈ بند۔

تولی پیر اپ ڈیٹ۔
پونچھ راولاکوٹ کے بالائی علاقوں تولی پیر ، شہید گلہ، ھل ٹاون، آپر سنگولا، بن بیک میں ہونے والی طوفانی برف باری کی وجہ سے مین تولی پیر لسڈنہ روڈ بند۔ عوام علاقہ کو شدید مشکلات کا سامنا۔
News Update
Date: 25-02-2022
Location: TooliPeer

Categories:
Channels:
Tags:
Powered by WebTV Solutions