اسلام آباد : ہندوستان اور پاکستان کو کوئی اختیار نہیں کہ وہ ریاست جموں کشمیر کو تقسیم کریں۔
یہ کوئی خالصہ سرکار یا بیت المال نہیں کہ آپ اسے تقسیم کریں۔
گلگت کے بھائیوں کو کہنا چاہوں گا کے واللہ آپ کو کچھ نہیں ملے گا وہ جائیں جا کے باقی صوبوں کو بھی دیکھ لیں ریاست جموں کشمیر کا حصہ بن کے رہیں عزت و آبر سے رہیں ۔
(راجہ فاروق حیدر)
News Update
Date: 24-02-2022