وادی نیلم :جورا میں قائم نئے انتظامی یونٹ جورا نیابت کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ کمشنر مظفرآباد ،ڈی آئی جی اور حکومتی نمائیندہ راجہ الیاس خان سابق امید وار اسمبلی نے افتتاح کردیارپورٹ:حیات اعوانNews UpdateDate: 20-02-2022Location: Neelum Valley