چوکی گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کو شیخ برکت علی مرحوم کے نام سے منسوب کرنے کے حوالے سے پر وقار تقریب

چوکی: گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کو سابق پولیٹیکل کوآرڈینیٹر بے نظیر بھٹو شہید ارشد برقی کے والد شیخ برکت علی مرحوم کے نام سے منسوب کر دیا گیا ہے،منسوبی تقریب میں وزراء حکومت خواجہ فاروق،ملک ظفر،اور علی شان سونی نے شرکت کی،،رپورٹ کررہے ہیں ظہورالرشید

Categories:
Channels:
Tags:
Powered by WebTV Solutions