ماں بولی/Mother Language
اس پروگرام کا مقصد پہاڑی زبان کی ترویج کے ساتھ ساتھ حالات حاضرہ کو پہاڑی بولنے اور سمجھنے والوں تک انکی زبان میں پہنچانا ہے
آج کا موضوع :
کرونا وائرس اور ہمارے لوگ
مہمانان گرامی:
یاسر نوید برطانیہ
جاوید کشمیری سویڈن
شاہد عزیز بلجیئم
ذیشان یاسین راولاکوٹ
انجنیئر حفیظ ہاشمی راولپنڈی
شکیل شریف کویئاں کھایئگلہ راولاکوٹ