ماں بولی/Mother Language
اس پروگرام کا مقصد پہاڑی زبان کی ترویج کے ساتھ ساتھ حالات حاضرہ کو پہاڑی بولنے اور سمجھنے والوں تک انکی زبان میں پہنچانا ہے
آج کا موضوع :
اپنا وطن تے اپنی زبان ؟
مہمان: پہاڑی زبان کے ابھرتے ہوئے نوجوان شاعر انوار حسین ( ابن حسین)