ماں بولی/Mother Language
اس پروگرام کا مقصد پہاڑی زبان کی ترویج کے ساتھ ساتھ حالات حاضرہ کو پہاڑی بولنے اور سمجھنے والوں تک انکی زبان میں پہنچانا ہے
آج کا موضوع :
کرونا وائرس اور ہمارے لوگ
شرکاء :
آصف عباس ،برطانیہ
تنویر ملک ،برطانیہ
عدنان حنیف ،فرانس
محمد نعیم خان ،سپین