مقبول بٹ کے 38 ویں یوم شہادت کے موقع جموں کشمیر لبریشن فرنٹ،کشمیر فریڈم موومنٹ کے زیر اہتمام ریلی۔

چوکی سماہنی/شہید کشمیر محمد مقبول بٹ کے 38 ویں یوم شہادت کے موقع چوکی سماہنی میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ،کشمیر فریڈم موومنٹ کے زیر اہتمام آزادی پسند کشمیریوں کا زبردست احتجاجی مظاہرہ و ریلی

Categories:
Channels:
Tags:
Powered by WebTV Solutions