راولاکوٹ اور گردونواح میں تین دن تک جاری رہنے والی برف باری کے بعد دھوپ نکل آئی اور موسم خوشگوار ہو گیا