بڑجن اسلام گڑھ یونیسف کے تعاون سے محکمہ لوکل گورنمنٹ کے زیر اہتمام فری رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد

یونیسف
United Nations International Children's Emergency Fund
کے جاری پراجیکٹ کے تحت
محکمہ لوکل گورنمنٹ میرپور کے زیر اہتمام گرلز ہائی سکول بڑجن میں پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کے برتھ سرٹیفیکیٹ کے حصول کے لیے فری رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا

Categories:
Channels:
Tags:
Powered by WebTV Solutions