میرپورموٹر سائیکل سواروں کے لیے ہیلمٹ کا استعمال ضروری قرار:ڈویژنل مجسٹریٹ میرپور منیر احمد قریشی

Published by: JKTV Live
Date: 02/26/2022
Views: 6,778
Embed

میرپور: موٹر سائیکل سواروں کے لیے ہیلمٹ کا استعمال ضروری قرار ڈویژنل مجسٹریٹ میرپور منیر احمد قریشی نے دفعہ 144 کے تحت ہیلمٹ کے استعمال پر عملدرآمد کے لیے پٹرول پمپ مالکان کے لیے حکم جاری کر دیا۔
رپورٹ:راحیلہ خان

Categories:
Channels:
Tags:
Powered by WebTV Solutions