وادی نیلم:سرمائی سیاحت کے فروغ کے لئیے سنو فیسٹیول۔ جیپ ریلی،فوڈ سٹالز ،کشمیری ثقافت ،لوک گیت۔

Published by: JKTV Live
Date: 02/26/2022
Views: 5,194
Embed

نیلم : وادی نیلم میں سرمائی سیاحت کے فروغ کے لئیے سنو فیسٹیول منعقد کیا جیپ ریلی نکالی گئی۔ فوڈ سٹالز سمیت کشمیری ثقافت ہر مبنی سٹالز بھی لگائے گئے ۔
رپورٹ: حیات اعوان نیلم

Categories:
Channels:
Tags:
Powered by WebTV Solutions