کشمیر کے بازاروں میں سجی دوکانیں لنڈا بازار کا احوال دیکھیئے ہمارے نمائندے زاہد کی رپورٹ میں۔

کھوئی رٹہ:سرد موسم کے آغاز پر ہی کشمیر کے بازاروں میں جگہ جگہ لنڈے کے مال سے سجی دوکانیں نظر آتی ہیں جن پر کوٹ،جرسیاں،پینٹ،جرابیں ٹوپیاں اور سردیوں میں پہننے والے معیاری ملبوسات نظر آتے ہیں ان دوکانوں پر آنے والے افراد سستا سامان اور دوکاندار گاہکوں کے منتظر رہتے ہیں لنڈا بازار کا احوال وہاں پر موجود ہمارے نمائندے زاہد کی رپورٹ میں دیکھیئے۔

Categories:
Channels:
Tags:
Powered by WebTV Solutions