کوٹلی دریائے پونچھ کے کنارے ریور ویو دکھاڑی پارک

کوٹلی دریائے پونچھ کے کنارے ریور ویو دکھاڑی پارک رات کا منظر شہر میں جلنے والے قمقموں کی روشنی دریا میں پڑتے ہی پانی میں قمقمے جلتے نظر آتے ہیں ہمارے نمائندے زاہد سلطانی اس وقت اس خوبصورت منظر کی عکاسی کوٹلی سے دکھا رہے ہیں رپورٹ دیکھئے اور لطف اندوز ہوں۔

Categories:
Channels:
Tags:
Powered by WebTV Solutions