کھوئی رٹہ :جوڈیشل ملازمین کی ہڑتال سائیلین رل گئے ملازمین نے ہڑتالی کیمپ لگا لیا۔

کھوئی رٹہ جوڈیشل ملازمین کی ہڑتال سائیلین رل گئے ملازمین نے ہڑتالی کیمپ لگا لیا جے کے ٹی وی کے نمائندے زاہد سلطانی سے ہڑتالی کیمپ میں ملازمین نے مسائل کی پٹاری کھول دی حکومت اور عدلیہ سے شکایات کے انبار لگا دئیے ہمارے نمائندے کی رپورٹ

Categories:
Channels:
Tags:
Powered by WebTV Solutions