راولاکوٹ / متیالمیرە کے رہائشی 70 سالہ جنت حسین خان نے جے کے ٹی وی سے گفتگو

Published by: JKTV Live
Date: 02/26/2022
Views: 14,651
Embed

راولاکوٹ / متیالمیرە کے رہائشی 70 سالہ جنت حسین خان نے جے کے ٹی وی سے گفتگو
محکمہ مال نے مجھے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور کردیا هے میرے والد 1995 میں فوت هوئے مگر محکمہ نے ملی بھگت کرکے انہیں پہلے هی مردہ قرار دے دیا هے عدالتوں سے میرے حق میں فیصلے هونے کے باوجود تحصیلدار مجھے زیر بار کر رہا هے اعلی حکام نوٹس لے کر انصاف دلائیں۔
رپورٹ:اجمل شاہین

Categories:
Channels:
Tags:
Powered by WebTV Solutions