ہجیرہ آزادکشمیر
سیز فائر لائن کے قریب اور تحصیل ہجیرہ کے نواحی گاؤں مدارپور کی رہائشی 30سالہ بی اے بی ایڈ "سائرہ الیاس"کی دونوں آنکھوں سے بینائی چلی گئی،کراچی پاکستان میں جاکر علاج کروایا لیکن آنکھوں کی بینائی واپس لوٹ نہ سکی،سائرہ الیاس نے کراچی کے ادارہ سے سپیشل افراد کا کورس بھی کررکھاہےلیکن اس وقت وہ بےروزگارہیں،سائرہ الیاس کےوالدین بھی اس دنیا میں نہیں،انکے والد محترم محمد الیاس سلہریا پاکستان پیپلز پارٹی کے بڑے سرگرم کارکن تھے اور آخری دم تک اسی جماعت کےساتھ وابسطہ رہے،مذید تفصیلات جانتے ہیں ملک ذوالفقار کی اس رپورٹ میں