لبریشن فرنٹ کے کارکنان کا تنظیمی لٹریچر کی واپسی کیلئے احتجاج 59ویں روزر بھی جاری۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر کی کوٹلی آمد پر کارکنان نے زنجیریں پہن کر احتجاج کیا۔