پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرتے ہوئے کالعدم قرار دی گئی مسلح تنظیم جیش محمد کے پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیرمیں سربراہ مولانا مسعود الیاس نے تقسیم کشمیر کے مبینہ اقدام کی صورت حکومت پاکستان کو جنگ کی دھمکی دی ہے۔
یہ اعلان انہوں نے 2جنوری بروز اتوار راولاکوٹ کے نواحی علاقہ جالوٹھ میں منعقدہ ایک