اب ہو گی ہر بات "روبرو" اٹھے گا پردە کئی رازوں سے کون کسے چھوڑ گیا کون کس سے منہ موڑ گیاسیاست ، سیاحت ،صحافت ،معشت ہر موزوں آۓ گا زیر گفتگوہر مرتبہ ایک نۓ مہمان کیساتھ دیکھیے پروگرام "مقابل ہے آئینہ " سلامت حسین کیساتھ