کوٹلی :وزیراعظم سردار عبدالقیوم خان نیازی کی میڈیا نمائندگان سے گفتگو

کوٹلی :وزیراعظم سردار عبدالقیوم خان نیازی کی میڈیا نمائندگان سے گفتگو، میرا کوئی ایجنڈا نہیں ، وزیراعظم عمران خان کا ایجنڈا میرا ایجنڈا ہے،غریب کو اپنے قدموں پراٹھانا ،ملکی مفادات پر سودے بازی نہ کرنا،کرپٹ مافیا کا احتساب اور تحریک آزادی کو اجاگر کرنا ترجیحات ہیں
رپورٹ:ملک زوالفقار
News Update
Date: 8-03-2022
Location: kotli

Categories:
Channels:
Tags:
Powered by WebTV Solutions