سپریم ہیڈ سردار روف کشمیری اور چیئرمین لبریشن فرنٹ صابر کشمیری ایڈوکیٹ کی قیادت میں قافلہجموں کشمیر لبریشن فرنٹ کےقافلہ کے ساتھ معروف صحافی راجہ تنویر بھی شامل ہو چکے ہیں